Edit Content
Click on the Edit Content button to edit/add the content.

شیر پرندہ

150.00

Description

شیر پرندہ

(تُرکی اَدَب سے)

 مُصطفٰی رُوحی شیرین

ایک سبق آموز کہانی سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ نیلے جنگل کے سبھی جانور لُومڑی کے دامِ فریب میں آکر آسمان کی بُلندیوں میں محوِ پرواز رہنے کے خواب کی تعبیر پانے کے لیے جادُو کا پانی پی لیتے ہیں، اور پِھر پرندے بن کر پچھتاتے ہیں۔ جو لوگ خالقِ کائنات کی بنائی ہُوئی فِطرت کے خلاف فیصلے کرتے ہیں، وُہ تکلیف دِہ سزا پاتے ہیں، اور جو لوگ دوسروں کا بُرا سوچتے ہیں، اُن کا اپنا بھلا بھی نہِیں ہوتا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شیر پرندہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *