Edit Content
Click on the Edit Content button to edit/add the content.

کہانی خریدنے والا آدمی

150.00

Description

کہانی خریدنے والا آدمی

(تُرکی اَدَب سے)

مولانا ادریس

ایک اچُھوتی کہانی جو ہمیں شُعُور دیتی ہے کہ اگر ہم اپنا اَدَبی، تخلیقی و ثقافتی ورثہ کِسی اجنبی تہذیب کے حوالے کرنے کی غلطی کریں گے تو ہماری سماج اور زِندگی بالکل کھوکھلی ہو کر رہ جائے گی۔ تاریخی حقیقت یہ ہے کہ جو قوم اپنے عِلم و اَدَب کا تحفُّظ کر کے اُسے اِرتقا سے ہمکنار نہ کر سکے، وُہ نہ تو عالمی سطح پرسربُلند ہو سکتی ہے اور نہ ہی مقامی سطح پرافرادِ مُعاشرہ کی زِندگیوں میں خُوش حالی اور خواب پنپ سکتے ہیں، پِھر وُہ کفِ افسوس مَلنے کے سوا اور کُچھ نہِیں کر سکتی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کہانی خریدنے والا آدمی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *