Description
نازُک خانم
(تُرکی اَدَب سے)
حسن لطیف صاریوجی
ایک دیہاتی میاں بیوی کی دِل چسپ کہانی، جو اولاد کی خواہش لیے بادشاہ کے دربار میں جا پہنچے۔ اُنھیں ایک گُڑیا جیسی بیٹی مِل تو گئی، مگر اُن کے فرطِ جذبات کی نذر ہو کر ٹُوٹ پھُوٹ گئی۔ یہ کہانی جتنی مزے دار ہے، اُتنی ہی غم ناک بھی۔ اکثر اوقات اِنسانی زِندگی میں پروان چڑھنے والی آرزُوئیں دراصل دوسروں کے نزدیک اُتنی وُقعت نہِیں رکھتیں۔ اولاد کی خُوشیوں سے محروم لوگوں کے دِل پر کیا گُذرتی ہے، یہ تو آپ کو پڑھ کر ہی معلُوم ہو گا۔





Reviews
There are no reviews yet.