Description
ننھی منی نظمیں
اگربچّے اِبتدائی کھیل کُود اور بُنیادی عِلم کے حُصُول کے ساتھ ساتھ اپنی روزمرّہ زِندگی اور اِرد گِرد کے ماحول کے بارے میں نظمیں اور گِیت بھی گانا شُرُوع کر دیں تو اُن کی آنے والی زِندگی بھی اعلیٰ شعری روایت جتنی موزُوں اور شگُفتہ ہو جاتی ہے۔ اُردُو اَدَب میں بچّوں کے لیے اچّھی نظمیں بہُت کم دستیاب ہیں۔ فاروق اے حارث نے صُوفی غُلام مُصطفٰی تبسّم کی شعری روایت میں خُوبی اور عُمدگی سے گراں قدر اضافہ کِیا ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.