Edit Content
Click on the Edit Content button to edit/add the content.

کیا آپ نے سُرخ ہاتھی دیکھا ہے؟

150.00

Description

کیا آپ نے سُرخ ہاتھی دیکھا ہے؟

مصنف: فرات آؤجی

یہ ایک حیران کُن کہانی ہے کہ ایک بچّے کے کمرے میں دیوار سے ٹیڑھی ٹنگی ہُوئی تصویر میں نیلی وہیل مچھلی، پیلے زرافے، جامنی رنگ کی بِلّی، گُلابی رنگ کے چُوہے اور سبز کوّے کے ساتھ رہنے والا سُرخ ہاتھی اچانک گُم ہو گیا۔ اُس کی تلاش کے لیے ہر طرف ڈُھنڈیا پڑ گئی۔ بچّے کا ساتھی وُہ سُرخ ہاتھی آخِر کار گھر کے دروازے پر دستک دے کر تھکا ماندہ آیا اور کِسی بھی سوال کا جواب دیے بغیر دیوار پر پاؤں کے نشان بناتا ہوا ٹنگی تصویر میں اپنی جگہ پر جا پہنچا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کیا آپ نے سُرخ ہاتھی دیکھا ہے؟”

Your email address will not be published. Required fields are marked *