Edit Content
Click on the Edit Content button to edit/add the content.

سِتاروں کا پاؤڈر

240.00

Description

سِتاروں کا پاﺅڈر

(تُرکی اَدَب سے)

مُصطفیٰ قوتلو

اِس کِتاب میں دو ناقابلِ فراموش طویل افسانے شائع ہُوئے ہیں جو شُعُور اور ہِمّت کے ایسے سُنہری دروازے کھولتے ہیں جِن میں داخل ہو کر ہر بچّہ اپنے مُستقبل کا ہیرو بن سکتا ہے۔پہلے افسانے کا عُنوان ”سِتاروں کا پاﺅڈر“ ہے اور دُوسرے کا عُنوان”اُڑ جاﺅ صلاحُ الدین اُڑ جاﺅ“ یہ افسانے اُمّید کے اُجالے سے مایُوسی کی تاریکی کو ختم کرنے کی ترکیب سُجھاتے ہیں۔ آج کے بچّے حقائق کا سامنا کرنے کا حوصلہ بھی بڑوں جِتنا ہی رکھتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سِتاروں کا پاؤڈر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *