Description
سیب کی تتلی
(تُرکی اَدَب سے)
خاندان دریا
ایک ننھّے لاروے کی کہانی، جو سیب کے اندر جنّت نشان گھر میں رہتا تھا، لیکن اُسے کوئی خبر نہ تھی کہ وُہ اپنے سیب کے لیے سوہانِ رُوح ہے۔ جب درخت نے ایک ہمدرد پرندے کو اپنا دُکھ بتایا تو بے چارہ لاروا اپنے انجانے پن کے اِحساسِ گُناہ سے واقف ہُوا، اُسے یہ آگاہی حاصل ہو گئی کہ کِسی بھی جاندار کو اپنی بقا کے لیے کئی دیگر نباتات اور حیوانات کو فنا سے دوچار کرنا پڑتا ہے ،پِھر لاروا سیب کے گھر کو خیرباد کہ، کر تِتلی بننے کے سفر پر نِکل کھڑا ہُوا۔





Reviews
There are no reviews yet.