Edit Content
Click on the Edit Content button to edit/add the content.

ہر بچّے کا ایک سِتارہ

270.00

Description

ہر بچّے کا ایک ستارہ ہے

(تُرکی اَدَب سے)

مُصطفٰی رُوحی شیرین

بچّوں کے لیے تخیُّلات اور تصوُّرات کے آسمان کی بُلندیوں تک پہنچنا بہُت ضرُوری ہے۔ علامتی اور اِستعاراتی کہانیوں کی ایک روشن کہکشاں”ہر بچّے کا ایک سِتارہ ہے“ جہاں ہر بچّہ اپنے خوابوں کی روشن تعبیر پا سکتا ہے، لیکن اپنی ہرتمنّا کے لیے اَن تھک کوشش کا سِلسِلہ جاری رکھنا پڑتا ہے۔ یہ تُرکی کہانیاں اُردُو دُنیا کے نونہالوں کے لیے محبّت بھری سوغات ہیں۔ اِن سے بچّوں کے اَدَب کا دامن بھی عِلم و آگاہی کے رنگا رنگ پھُولوں سے مہکے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہر بچّے کا ایک سِتارہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *